اے پی این جی اوس کرینگے 12 اگست سے عام ہڑتال
in Telangana August 4, 2013 547 Views
وجے واڑہ، 4/اگست: آندھرا پردیش این جی اوس اسوسیشن نے سیماندھرا کے تمام منتخب نمائندوں سے 12 اگست تک استفع دینے کے لئے کہا ہے اور اعلان کیا کو 12 اگست کی آدھی رات سے ہڑتال پر چلے جائینگے
یہاں ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسوسیشن کے صدر اشوک بابو سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تمام سیاسی رہنماؤں نے 12 اگست تک استفع دینے کا مطالبہ کیا ہے. انہوں نے کہا اسوسیشن 12 اگست کو آدھی رات سے ہڑتال پر جائیں گے اور ہنگامی خدمات سمیت تمام خدمات،، کا بائیکاٹ کیا جائیگا. انہوں نے کہا کہ سیماندھرا کے ملازمین تلنگانہ ریاست کے قیام کے اعلان کے بعد سے خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں
اے پی این جی اوس کرینگے 12 اگست سے عام ہڑتال 2013-08-04
-
tweet
-
-
-
-
-