حیدرآباد، 4/مارچ: اراکین اسمبلی کوٹہ کے تحت منعقد ہونے قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیئے پیر کے روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے. نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری 11 مارچ ہوگی واضح رہے کہ 29 مارچ کو قانون ساز کونسل کے 10 اراکین کی معیاد ختم ہو جائیگی اور انکی جگہ نئے ارکان کو منتخب کیا جائیگا. اسمبلی ...
Read More »قانون ساز کونسل انتخابات کے لیئے نوٹیفکیشن جاری
