Saturday , 23 March 2013
Ad
You are here: Home » اردو » جگن کی عدالتی تحویل میں 27 فروری تک توسیع

جگن کی عدالتی تحویل میں 27 فروری تک توسیع

حیدرآباد، 14/فروری: سی بی آئ کی خصوصی عدالت نے غیر محسوبہ اثاثہ جات معاملے میں گرفتار کڑپہ کے رکن پارلیمنٹ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی عدالتی تحویل میں 27 فروری تک اضافہ کر دیا ہے

جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریع جگن کو چنچل گوڑہ جیل سے عدالت کے روبرو پیش کیا گیا. جگن کے وکلا کی جانب سے عدالتی تحویل میں مزید توسیع کیئے جانے پر سوال اٹھائے جانے پر، عدالت نے سی بی آئ کو اس کیس میں تحقیقات کی موجودہ صورت حال پر ایک میمو داخل کرنے کو کہا. سی بی آئ نے دعوی کیا ہے کہ اس کیس میں تحقیقات بہت تیزی سےجاری ہیں

Previous: امداد باہمی انتخابات کو سیاست سے الگ کرنے ڈی یل کا مطالبہ

Leave a Reply

Scroll To Top