کارڈف، 20/جون: گیند بازوں کے بااثر مظاہرے کے بعد شکھر دھون اور وراٹ کوہلی کے نصف سنچری سے ہندوستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں سری لنکا پر آٹھ وکٹ کی آسان جیت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی ہندوستان نے 182 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بہترین فارم میں چل رہے دھون (68) ...
Read More »سری لنکا کو ہراکر ہندوستانی ٹیم پہنچی فائنل میں
