حیدرآباد، 30 جون: اتحاد اور طاقت کا ایک بے مثال مظاہرے کرتے ہوئے اتوار کے روز تلنگانہ علاقے کے کانگریس لیڈروں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کی وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے حق میں بنا کسی تاخیر فیصلہ سنائے نظام کالج میدان پر تلنگانہ سادھنا سبھا کو خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پردیش کانگریس ڈی سرینواس ...
Read More »تلنگانہ پر کانگریس کے جلسہ عام میں ہزاروں کی شرکت
