حیدرآباد، 19 جنوری: عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کا عام اجلاس قریب دس ماہ کے طویل عرصے کے بعد منقعد کیا جا رہا ہے جہاں عام اجلاس 2 فبروری کو منعقد ہوگا، وہیں خصوصی اجلاس برائے منظوری بجٹ مالی سال 201314 چہ فبروری کو منعقد ہوگا. مجلس بلدیہ میں برسر اقتدار میں آنے کے بعد، مجلس اتحاد المسلمین کی کانگریس حکومت ...
Read More »دو فبروری کو ہوگا بلدیہ کا عام اجلاس
