You are here:
Home »
اردو »
تحریک عدم اعتماد کو شکست دینے حکومت کا یقین
تحریک عدم اعتماد کو شکست دینے حکومت کا یقین
حیدرآباد، 12/مارچ: وزیر اعلی کرن کمار ریڈی نے منگل کے روز دعوی کیا ہے کہ وہ کسی بھی چیز سے خوف زدہ نہیں ہیں
میدک میں ریونیو سداسو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ وہ بلا خوف وخطر علاقے تلنگانہ میں ترقیاتی کاموں کو انجام دے رہے ہیں اور انہیں کسی بھی بات کا خوف نہیں ہے. انکی حکومت کے خلاف تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیئے جانے کے اندیشوں کے بیچ، انہوں نے کہا کہ کے چندرا شیکھر راؤ صرف احتجاج منعقد کرنے میں پیش پیش ہیں، جبکہ ترقیاتی کاموں پر انکا دھیان نہیں ہے
کرن کمار ریڈی نے دعوی کیا کہ انکی حکومت 2014 تک اپنی معیاد پوری کریگی.
اس درمیان صدر پردیش کانگریس بوتسا ستیانارائنا نے کہا کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور تحریک عدم اعتماد پیش کیئے جانے پر اسے شکست دی جائیگی
2013-03-12
Scroll To Top