Latest News
  • Woman gangraped at bus stand in Mahboobnagar; four including cop held
  • Retired Sub Inspector killed in road accident
  • 27-year-old killed in train accident
  • Student committed suicide for not allowing him to go Tank Bund
  • CM agrees to sanction 40 addl. Armed Police Parties for Forest Protection`
Home » اردو » شرمیلا تلنگانہ پر اپنا موقف واضح کریں: کویتا

شرمیلا تلنگانہ پر اپنا موقف واضح کریں: کویتا

حیدرآباد، 5/فروری: تلنگانہ جاگرتی کی صدر کے کویتا نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ تلنگانہ میں اپنی پدیاترا کا دوبارہ آغاز کرنے سے قبل وائی ایس آر کانگریس قائد شرمیلا علیحدہ ریاست تلنگانہ کی مانگ پر اپنا موقف واضح کریں

کویتا نے الزام لگایا کہ شرمیلا کے گھٹنے میں چوٹ اور اسکے آپریشن کی خبریں بے بنیاد ہیں. انہوں نےاپنی پدیاترا صرف اس لیئے روکی کیونکہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو دہلی میں منعقد کل جماعتی اجلاس میں تلنگانہ پر اپنا موقف واضح کرنا تھا. لیکن وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے موقف واضح نہ کرنے سے تلنگانہ کی عوام پارٹی سے سخت ناراض ہے

کویتا نے انتباہ دیا ہے کہ تلنگانہ حامی شرمیلا کی پدیاترا کی پر زور مخالفت کرینگے

kavita
Previous: شرمیلا کی پدیاترا کا کل سے دوبارہ آغاز
Next: برقی چارجس میں اضافہ کے خلاف سی پی ایم کریگی احتجاج

Leave a Reply

Scroll To Top