پٹنہ، 19 نومبر:بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں چھٹھ پوجا کا جوش اس وقت غم کے ماحول میں بدل گیا جب گنگا ندی کے گھاٹ پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے. ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تربچے بتائے جاتے ہیں غور طلب ہے کہ چھٹھ بہار کا ایک اہم تہوار ہے اور ...
Read More »پٹنہ میں چھٹھ پوجا کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک
