حیدرآباد، 5 نومبر: آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے پیر کے روز چارمینار سے متصل مندر کے تعمیراتی کاموں پر روک لگاتے ہوے 30 اکتوبر کے موقف کو برقرار رکھنے کے احکام جاری کیئے ہیں مجلس اتحادالمسلمین کے کارپوریٹر محسن بن عبدللہ بللا کی جانب سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر سنوآئی کے بعد ہائی کورٹ کے کارگزار ...
Read More »چارمینار سے متصل مندر کی توسعی پر ہائی کورٹ نے لگائی روک
