Home » اردو » وزیراعلی کا دہلی دورہ، آزاد اور شندے سے ملاقات

وزیراعلی کا دہلی دورہ، آزاد اور شندے سے ملاقات

نیی دہلی، ١٧ اکتوبر: وزیراعلی کرن کمار ریڈی نے چہارشمبے کے روز مرکزی وزیر غلام نبی آزاد سے ملاقات کرتے ہوۓ ریاست کی تازہ سورت حال سے انھے واقف کروایا

آج صبح نئ دہلی پہنچے وزیراعلی نے مرکزی کابینہ میں مجوزہ توسیی اور رد بدل میں شامل کیا جانے ریاست کے کانگریس ارکان پارلیمنٹ کے نام تجویز کئے – ساتھ ہی نامزد عھدوں کو بھرتی کرنے کے لئے بھی آزاد اور کرن کمار کے بیچ بات چیت ھوی – کرن کمار ریڈی نے تلنگانہ مارچ اور اسکے بعد پیدا ھوی سورت حال سے بھی آزاد کو واقف کروایا

وزیراعلی نے کانگریس کے جنرل سیکریٹری راہل گاندھی سے بھی سرسری ملاقات کی – اپنے دہلی دورہ میں وزیراعلی کانگریس صدر سونیا گاندھی، وزیر دفاع اے کے انٹونی اور وزیر مال پی چدمبرم سے بھی ملاقات کرینگے

Next: اروند کیجريوال کرینگے نتن گڈکری کا پردہ فاش

Leave a Reply

Scroll To Top