اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی سے سنسیکس 388 پوائنٹس چڑھا
in Nation November 25, 2013 331 Views
ممبئی، 25/نومبر: جوہری پروگرام کو لے کر ایران کو دنیا کی اہم طاقتوں کے ساتھ معاہدہ ہونے سے خام تیل کی قیمیتوں میں کمی آنے سے پیر کو گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی رہی اور اس دوران سنسیکس 388 پوائنٹس اور نفٹی 200 پوائنٹس برتری کے ساتھ بند ہوئے
خام تیل کی قیمیتوں میں کمی آنے سے ملک میں افراط زر کا دباؤ ہونے کے ساتھ ہی ریزرو بینک کی طرف سے شرح سود میں کمی کئے جانے کی امید میں کنسیومرڈرابلس، بینکنگ، ريلٹي، پی ایس یو اور دیگر کمپنیوں میں ہوئی بکوالی کے بل پر بمبئ اسٹاک ایکسچینج کا سنسیکس 387.69 پوائنٹس چڑھ کر 20605.08 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای ) کا نفٹی 119.90 پوائنٹس اچھل کر 6100 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کے اوپر 6115.35 پوائنٹس پر رہا
2013-11-25
-
tweet
-
-
-
-
-