عراق میں سلسلہ وار دھماکے، 27 افراد ہلاک
in اردو June 16, 2013 93 Views
بغداد، 16/جون: جنوبی عراق کے مختلف شہروں میں اتوار کو ہوئے سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں کم سے کم 27 لوگوں کی موت ہو گئی
اس واقعہ کے بعد ملک میں خانہ جنگی چھڑنے کی اندیشے ظاہر کیئے جا رہے ہیں. مسلسل تشدد اور سیاسی بدامنی کی وجہ سے عراق کے حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں
2013-06-16
-
tweet
-
-
-
-
-