حیدرآباد، 9 نومبر: جمعہ کے روز وائی یس آر کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسانوں کی فصلوں کے لئے گئے قرض اور سود کی معافی کا اعلان کرے پارٹی کی اعزازی صدر وجے امما کی صدارت میں منعقد سنٹرل گورننگ کونسل کے اجلاس میں وائی یس آر کانگریس پارٹی کے قایدین ...
Read More »حکومت کسانوں کے قرض معاف کرے: وائی یس آر کانگریس
