گناورم (کرشنا ضلاع)، 6 نومبر: وزیراعلی کرن کمار ریڈی نےنیلم طوفان اور سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو ہر ممکنہ مدد دینے کا تیقن دیا ہے. متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے گناورم ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ریاستی حکومت سبھی متاثرہ افراد کی مدد کرنے کی پابند ہے اور انہیں متفکر ...
Read More »طوفان متاثرین کو ہر ممکنہ مدد دینے وزیراعلی کا تیقن
