نئی دہلی، 24/جون: مانسون کی دوسری بارش پیر سے شروع ہونے کی توقع ہے. محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کو دارالحکومت سمیت دہلی NCR، راجستھان، اترپردیش، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر سے مونسون ایکٹیو ہو رہا ہے. اگلے چار دن تک مانسون کی بارش پھر ہو سکتی ہے. موسم سائنسدان نے بتایا کہ پیر کو ...
Read More »مانسون کی دوسری بارش آج سے
