حیدرآباد، اکتوبر ٣١: آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقعے پر حیدرآباد میں سخت حفاظتی انتظامات کے گئے ہیں تلنگانہ حامی تنظیموں نے یکم نومبر کو یوم دغا کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے. اس اعلان کے پیش نظر شہر کے سبھی اہم مقامات پر سیکورٹی میں اضافہ کیا گیا ہے. تلنگانہ راشٹرا سمیتی اور تلنگانہ پولیٹیکل جائنٹ ...
Read More »Category Archives: Telangana
Feed Subscriptionچندرا شیکھرراؤ کی سیاسی ملاقاتوں نے مچایی ہلچل
حیدرآباد، اکتوبر ٣١: صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتھی کے چندرا شیکھرراؤ نے پچھلے دو روز میں کافی سیاسی ہلچل مچا دی ہے. تلنگانہ کے قیام کو لیکر دیری کے لئے مختلف گوشوں کی تنقیدوں کا سامنا کر رہے چندرا شیکھرراؤ نے پچھلے دو روز میں کئ قایدین سے ملاقات کی اور سیاسی حلقوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کی ...
Read More »ٹی آر یس میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں: ناگم
حیدرآباد، اکتوبر ٣١: ناگرکرنول کے رکن اسمبلی اور تلنگانہ نگارا کے صدر ناگم جناردھن ریڈی نے چہارشمبے کے روز واضع کر دیا ہے کی وہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی میں شامل نہیں ہونگے. میڈیا سے بات کرتے ہوے ناگم نے کہا کی ٹی آریس خود کانگریس میں ضم ہونے پر غور کر رہی ہے اور ایسے وقت میں ٹی آریس میں ...
Read More »شہر میں حالت پر امن، پولیس نے چوکسی بڑھا دی
حیدرآباد، ٣٠ اکتوبر: حیدرآباد کے سبزی منڈی اور آس پاس کے علاقوں میں منگل کے روزحالات مجموعی طور پر پرامن رہے. پیر کی رات سبزی منڈی کے علاقے میں فرقہ ورانہ تشدد کے واقعات پیش آے تھے جس میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت چہ افراد زخمی ہو گئے تھے. لوٹ مار، سنگباری اور آتشزنی میں کم سے کم پندرہ دکانات ...
Read More »کابینہ کے بعد، اب کانگریس تنظیم میں بھی ردوبدل
نئی دہلی، ٣٠ اکتوبر: مرکزی کابینہ میں ردوبدل کے بعد کانگریس اب تنظیم کو نئی شکل دینے میں مصروف ہو گئی ہے. ایسا امکان ہے کہ دیوالی سے پہلے کانگریس تنظیم میں بھی وسیع پیمانے پر ردوبدل کیا جائے گا. کانگریس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ممکنہ ردوبدل کے بعد کانگریس کے جنرل سکریٹری راہل گاندھی اور بھی بڑے ...
Read More »