Home » Top Stories » Telangana (page 186)

Category Archives: Telangana

Feed Subscription

تلگو دیشم قاید یرن نائڈو کی سڑک حادثہ میں موت

سریکاکولم، ٢ نومبر: ٹی ڈی پی کے سینئر قاید اور سبق مرکزی وزیر کے یرن نائڈو کی ایک بھیانک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی ہے یہ حادثہ جمعہ کی ابتدآی سعاعتوں میں اس وقت پیش آیا جب نائڈو اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ شادی کی تقریب سے وشاکہاپٹنم سے سریکاکولم لوٹ رہے. رات قریب دو بجے انکی کار سریکاکولم ...

Read More »
  • tweet

“تلنگانہ حامی تنظیموں نے منایا “یوم دغا

حیدرآباد، ١ نومبر: تلنگانہ کی حامی تنظیموں نے جمعرات کو آندھرا پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پرعلاقے کے سبھی دس اضلاع میں “یوم دغا” منایا سخت حفاظتی انتظامات کے پیش نظر، تلنگانہ حامی ین ٹی آر اسٹیڈیم یا پھر سیکریٹیریٹ کے آس پاس بھی نہیں پہنچ پائے. دوسری جانب پولیس نے تلنگانہ جائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدرنشین کوڈنڈا رام ...

Read More »
  • tweet

تلگو دیشم پارٹی نے منایا یوم تاسیس

حیدرآباد، ١ نومبر: تلگو دیشم پارٹی نے جمعرات کے روز ین ٹی آر ٹرسٹ بھون میں آندھرا پردیش یوم تاسیس تقریب کا اہتمام کیا سینئر قاید وآیی رام کرشنڈو نے قومی پرچم لہرانے کے بعد خطاب کرتے ہوے کہا کی ریاست میں اخلاقی سیاست کا فقدان ہو گیا ہے. انہوں نے الزام لگایا کی کانگریس اور وآیی یس آر کانگریس ...

Read More »
  • tweet

ریاست آندھرا پردیش ملک کی مثالی ریاست: وزیراعلی

حیدرآباد، نومبر١: وزیراعلی کرن کمار ریڈی نے ریاست آندھرا پردیش کو “اندراما راجیہ” میں تبدیل کرنے کا یقین دلایا. انہوں نے کہا کی انکی حکومت ریاست کے سبھی طبقات کی ترقی کی پابند ہے اور حکومتی اسکیموں کے عوام تک پہنچنے کے بعد ریاست “اندراما راجیہ” میں بدل جایگا ین ٹی آر اسٹیڈیم میں آندھرا پردیش یوم تاسیس کی تقریب ...

Read More »
  • tweet

سمندری طوفانوں کے حسین نام کے پیچھے کی کہانی

سمندری طوفان زمین کا رخ کر تباہی کی نئی عبارت لکھ جاتے ہیں. یہ نہ صرف جان لیتے ہیں بلکہ شدید اقتصادی بحران بھی کھڑا کر دیتے ہیں. آج کل امریکہ “سینڈی” سے سہما ہوا ہے. اس سے پہلے ‘کیٹ بے بی’ اور ‘ارين’ امریکہ کو ڈرا چکے ہیں. وہیں طوفان نیلم سے پہلے ہندوستان میں ‘لیلی’ اور ‘الا’ طوفان ...

Read More »
  • tweet
Scroll To Top