شملہ، ٤ نومبر: ہماچل پردیش میں 68 رکنی اسمبلی کے لیئے آج رائے دہی ہوگی ریاست میں کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان اہم مقابلہ ہے. اس بار سب سے زیادہ 459 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جن میں 27 خواتین ہیں. موسم صاف رہنے اور دھوپ نکلنے کے امکان کو دیکھتے ہوئے بھاری پولنگ امید ...
Read More »Daily Archives: November 3, 2012
نیلم طوفان کی تباہکاریاں جاری، ٩ ہلاک
حیدرآباد، ٣ نومبر: نیلم طوفان کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد ہفتے کے روز ٩ تک پہنچ گی ہے نو میں تین اموات برقی شاک لگنے سے، تین دیوار گرنے اور دو افراد کی پانی میں غرق ہونے سے موت ہو گئی. مغربی گوداوري ضلع میں ایک شخص کی موت کے سبب کا خلاصہ نہیں کیا گیا ہے. اس ...
Read More »یرن نائڈو کی ایمبولینس میں آکسیجن سلینڈرنہیں تھا: وزیر صحت
حیدرآباد، ٣ نومبر: صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر ڈی یل رویندر ریڈی نے اعتراف کیا کہ سڑک حادثہ میں زخمی سینئر ٹی ڈی پی قاید یرن نائیڈو کو جس ایمبولینس میں اسپتال لے جایا گیا اسمیں آکسیجن سلینڈرنہیں تھا ریاستی سکریٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رویندر ریڈی نے کہا کہ اگرچہ ان کی وزارت ...
Read More »یرن نائڈو کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات
حیدرآباد، ٣ نومبر: سڑک حادثہ میں ہلاک ہوۓ سینئر ٹی ڈی پی قاید کے یرن نائڈو کی ہفتے کے روز سری کاکولم ضلاع میں انکے آبائی گاؤں نمڈہ میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات انجام دی گئی. صدر تلگو دیشم پارٹی این چندرا بابو نائیڈو سمیت کی سیاسی لیڈروں اور کارکنوں نے آخری رسومات میں شرکت کی. سريكاكولم ...
Read More »GHMC to deny Occupancy Certificates to violators
Hyderabad, Nov 2 : The Greater Hyderabad Municipal Corporation on Saturday warned the builders, property owners and developers that the corporation would not issue Occupancy Certificates if they construct ramps on the footpaths or road margins. GHMC Commissioner MT Krishna Babu said that as per the provisions of HMC Act, 1955, the Occupancy Certificates to people who construct ramps on ...
Read More »