کوچی، 16/جون: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پھنسے راجستھان رائلس کے برطرف کرکٹر ایس. شری شانت جلد ہی شادی رچانے کی پلاننگ کر رہے ہیں. شری شانت اسی سال اپنی لیڈی لو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے. گرفتاری سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ اسی سال ستمبر میں وہ شادی کر لیں گے ...
Read More »راجستھان کی رائل فیملی میں شادی رچائینگے شری شانت
