Home » اردو (page 50)

Category Archives: اردو

Feed Subscription

حیدرآباد میں سیما آندھرا اجلاس کے خلاف کویتا کا انتباہ

حیدرآباد، 15 جنوری: تلنگانہ جاگروتی کی صدر کے کویتا نے رایلسیما اور آندھرا کے اراکین قانون سازاسمبلی و کونسل کے مجوزہ اجلاس کے انقعاد کے خلاف سخت انتباہ دیا ہے علیحدہ تلنگانہ کے قیام کی اٹھکلوں کے بیچ سیما آندھرا کے قائدین 17 جنوری کو منسٹرز کوارٹرز میں اجلاس منقعد کرنے جا رہے ہیں جسمیں تلنگانہ ریاست کے قیام کو ...

Read More »
  • tweet

جگن موہن ریڈی کی رہائی کے لیئے صدر جمہوریہ سے مداخلت کی درخواست

حیدرآباد، 15 جنوری: وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے درخواست کی ہے کہ وو پارٹی صدر و کڈپا کے رکن پارلیمنٹ جگن موہن ریڈی کی جیل سے رہائی کیلیئے مداخلت کریں غیر محسوبہ اثاثہ جات معاملے میں سی بی آئی کی جانب سے گرفتار جگن کی جلد ازجلد رہائی کے مطالبہ کرتے ہوئے قریب دو ...

Read More »
  • tweet

اکبرالدین کی صحت اور بگڑی، پولیس پوچھ تاچھ کے دوران دو الٹیاں

اکبرالدین کی صحت اور بگڑی، پولیس پوچھ تاچھ کے دوران دو الٹیاں

عادل آباد، 14 جنوری: قائد مجلس اکبر الدین اویسی کی صحت لگاتار بگڑ رہی ہے. ہفتہ کے روز پولیس حراست میں بھیجے جانے کے بعد سے جہاں وہ پیٹ میں درد کی شکایات کر رہے ہیں، وہیں پولیس حراست کے تیسرے دن پیر کے روز، انہیں پولیس پوچھ تاچھ کے دوران دو الٹیاں بھی ہوئی ہیں ذرایع کے مطابق پیر ...

Read More »
  • tweet

نفرت انگیز تقریر معاملے میں سوامی کملا نند گرفتار

نفرت انگیز تقریر معاملے میں سوامی کملا نند گرفتار

حیدرآباد، 14 جنوری: حیدرآباد پولیس نے پیر کے روز ہندو رکشانہ سمیتی کے صدر سوامی کملانند بھارتی کو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا اسپیشل انویسٹگشن ٹیم نے سوامی کو سری سیلم میں پیر کی ابتدائی ساعتوں میں حراست میں لیکر حیدرآباد منتقل کیا۔ بعدازاں اسے ایک مجسٹریٹ کے روبرو انکی رہایش گاہ پر ...

Read More »
  • tweet

چھیڑخانی کے الزام میں ہاکی کوچ گرفتار

حیدرآباد، 14 جنوری: جموں – کشمیر انڈر -20 خواتین ہاکی ٹیم کے کوچ اگد سنگھ کو چھیڑخانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے کوچ اگد سنگھ پر پنجاب کی ٹیم کی خاتون کھلاڑیوں کے ساتھ چھیڑخانی اور دھمکی دینے کا الزام ہے. یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں ٹیم کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے ٹرین سے ...

Read More »
  • tweet
Scroll To Top