Home » اردو (page 31)

Category Archives: اردو

Feed Subscription

اکبر الدین اویسی جیل سے رہا

عادل آباد، 16/فروری: گرفتاری کے قریب 40 روز بعد قائد مجلس اکبر الدین اویسی آج جیل سے رہا ہو گئے ہفتے کے روز صبح سے ہی عادل آباد جیل کے باہر ہزاروں نوجوان اکبر الدین اویسی کی رہائی کا انتظار کرتے ہوئے جمع ہو گئے تھے. حالانکہ نظام آباد اور عادل آباد کی عدالتوں نے جمعہ کے روز ہی اکبر ...

Read More »
  • tweet

تلنگانہ پر جلد ہو فیصلہ کرنے وزیراعلی کا راہل گاندھی سے مطالبہ

نئی دہلی، 16/فروری: وزیراعلی کرن کمار ریڈی نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی سے گزارش کی ہے کہ وہ تلنگانہ مسلۓ کی جلد یکسوئی کے لیئے ممکنہ قدم اٹھائیں آج شام میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے، کرن کمار ریڈی نے کہا کہ راہل کے ساتھ منعقد اجلاس میں ریاست میں کانگریس پارٹی کو مستحکم کرنے کے متعلق بات ...

Read More »
  • tweet

بارش کی تباہ کاریوں کا وزیراعلی نے لیا جائزہ

بارش کی تباہ کاریوں کا وزیراعلی نے لیا جائزہ

حیدرآباد، 16/فروری: وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی نے ہفتے کے روز دہلی سے ٹیلی فون پر چیف سیکرٹری منی میتھیو سے بات کرتے ہوئے ریاست میں غیر موسمی بارش سے مچی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا وزیراعلی نے علاقے تلنگانہ کے نظام آباد، کریمنگر اور ورنگل کے علاوہ دیگر اضلا ع میں فصلوں اور جان و مال کے نقصانات ...

Read More »
  • tweet

غیر موسمی بارش نے مچائی تباہ کاری، 10 ہلاک

غیر موسمی بارش نے مچائی تباہ کاری، 10 ہلاک

حیدرآباد، 16/فروری: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی غیر موسمی بارش نے ریاست بھر میں تباہ کاریاں مچا دی ہے. ریاست کے مختلف علاقوں میں اب تک 10 افراد کے ہلاک ہونے کی توثیق ہو چکی ہے، جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں جہاں 6 افراد کی بجلی گرنے سے موت ہوئی ہے، وہیں دو افراد مکان کی دیوار منہدم ...

Read More »
  • tweet

اکبرالدین اویسی کی ہفتہ کے روز ہوگی رہائی

اکبرالدین اویسی کی ہفتہ کے روز ہوگی رہائی

حیدرآباد، 15/فروری: قائد مجلس اتحاد المسلمین اکبرالدین اویسی ہفتہ کے روز عادل آباد ضلاع جیل سے رہا ہونگے حالانکہ نظام آباد اور عادل آباد کی عدالتوں نے جمعہ کے روز انکی ضمانت منظور کر دی ہے، لیکن ضمانت کی شرائط کو تکمیل کرنے کے بعد انکی رہائی ہفتے کے روز ہی ممکن ہو پائیگی. اسی بیچ مجلس اتحاد المسلمین کے ...

Read More »
  • tweet
Scroll To Top