Home » Top Stories » Telangana » سیماندھرا قائدین کا منگل کو دہلی میں احتجاجی دھرنا
سیماندھرا قائدین کا منگل کو دہلی میں احتجاجی دھرنا

سیماندھرا قائدین کا منگل کو دہلی میں احتجاجی دھرنا

حیدرآباد، 11/اگست: سیماندھرا علاقے سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے قائدین نے آندھرا پردیش کے مجوزہ بٹوارے کے خلاف منگل کے روز نئی دہلی میں بڑے پیمانے پر دھرنا منظم کرنے کا اعلان کیا ہے

اتوار کو اسمبلی احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ایس شیلجاناتھ نے کہا کھ کانگریس کے تمام قائدین پیر کی شب دہلی میں ایک اجلاس منعقد کرینگے. اگلے دن، وہ انٹونی کمیٹی کو اپنی نمائندگی پیش کرینگے. انہوں نے یہ بھی ریاست کی تقسیم کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر منگل کے روز دھرنا بھی منظم کیا جائیگا

شیلجاناتھ نے دعوی کیا ہے کہ ریاست کی تقسیم کو لیکر مرکز کے رویے میں کچھ نرمی آئ ہے. کانگریس ورکنگ کمیٹی کے فیصلے کے بعد جہاں مذاکرات کے راستے بینڈ ہو گئے تھے، وہیں اب انٹونی کمیٹی کو مذاکرات کے لیۓ نامزد کیا گیا ہے. انہوں نے امیدہ ظاہر کی ہے کی مرکز انکی بات پر ضرور غور کریگا

سیماندھرا قائدین کا منگل کو دہلی میں احتجاجی دھرنا
Previous: اندرا کرن ریڈی وائی ایس آر کانگریس پارٹی سے مستعفی
Next: نریندر مودی نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا

Leave a Reply Cancel reply

Scroll To Top