Home » اردو » وزیر اعلی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی: دگ وجے سنگھ
وزیر اعلی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی: دگ وجے سنگھ

وزیر اعلی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی: دگ وجے سنگھ

نئی دہلی، 10 اگست: تلنگانہ پر وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس جنرل سیکرٹری دگ وجے سنگھ نے یہ واضح کر دیا کہ وزیر اعلی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی طرف سے لئے گئے فیصلے کو چیلنج نہیں کیا ہے. “میں نے وہ پریس کانفرنس دیکھی ہے. وہ صرف ریاست کے بٹوارے کے بعد پیدا ہونے والے امکانی مسائل کے بارے میں بول رہے تھے اور چاہتے تھے کہ انکا حل نکالا جانا چاہئے. انہوں نے بہت واجبی موقف اختیار کیا ہے،”

دگ وجے سنگھ نے وزیر اعلی کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ انہوں نے ان سے بات کی ہے اور وہ کافی مطمئن ہیں

وزیر اعلی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی: دگ وجے سنگھ
Previous: سیما اندھرا اراکین پارلیمنٹ استعفے زیر غور: میرا کمار
Next: تلنگانہ معاملے پر جگن اور وجے اما مستعفی

Leave a Reply Cancel reply

Scroll To Top