Home » اردو » سیما اندھرا اراکین پارلیمنٹ استعفے زیر غور: میرا کمار

سیما اندھرا اراکین پارلیمنٹ استعفے زیر غور: میرا کمار

حیدرآباد، 10 اگست: لوک سبھا اسپیکر میرا کمار نے کہا ہے کہ آندھرا اور رائیلسیما کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے دیئے گئے استعفے زیر غور ہیں

یہاں پر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے میرا کمار نے کہا کہ استعفے انکے سیکرٹریٹ کے زیر غور ہیں اور ان پر مناسب وقت پر فیصلہ لیا جایئگا، حالانکہ فیصلہ لینے کے لیئے وقت کی کوئی حد متعین نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ انہیں سات سے آٹھ ارکان پارلیمنٹ کےاستعفے موصول ہوئے ہیں

سیما اندھرا اراکین پارلیمنٹ استعفے زیر غور: میرا کمار
Previous: مودی کی حیدرآباد ریلی پر متحدہ آندھرا تحریک کا اثر
Next: وزیر اعلی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی: دگ وجے سنگھ

Leave a Reply Cancel reply

Scroll To Top