Latest News
Home » اردو » عراق میں سلسلہ وار دھماکے، 27 افراد ہلاک

عراق میں سلسلہ وار دھماکے، 27 افراد ہلاک

بغداد، 16/جون: جنوبی عراق کے مختلف شہروں میں اتوار کو ہوئے سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں کم سے کم 27 لوگوں کی موت ہو گئی

اس واقعہ کے بعد ملک میں خانہ جنگی چھڑنے کی اندیشے ظاہر کیئے جا رہے ہیں. مسلسل تشدد اور سیاسی بدامنی کی وجہ سے عراق کے حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں

Previous: راجستھان کی رائل فیملی میں شادی رچائینگے شری شانت
Next: کانگریس نے 2014 کے لئے بنائی اپنی ٹیم

Leave a Reply

Scroll To Top