Home » اردو » اکبرالدین اویسی کی ہفتہ کے روز ہوگی رہائی

اکبرالدین اویسی کی ہفتہ کے روز ہوگی رہائی

حیدرآباد، 15/فروری: قائد مجلس اتحاد المسلمین اکبرالدین اویسی ہفتہ کے روز عادل آباد ضلاع جیل سے رہا ہونگے
حالانکہ نظام آباد اور عادل آباد کی عدالتوں نے جمعہ کے روز انکی ضمانت منظور کر دی ہے، لیکن ضمانت کی شرائط کو تکمیل کرنے کے بعد انکی رہائی ہفتے کے روز ہی ممکن ہو پائیگی. اسی بیچ مجلس اتحاد المسلمین کے قائدین اور اراکین نے اکبر اویسی کو ایک شاندار جلوس کی شکل میں حیدرآباد لانے کا فیصلہ کیا ہے.

لیکن خرابی صحت کی وجہ سے، یہ توقع ہے کہ، اکبر اویسی کو اپنے مکان یا دارالسلام کے بجائی پہلے کسی اسپتال کو طبی جانچ کے لیئے لے جایا جائیگا کیونکہ گرفتاری کے بعد سے قائد مجلس کی صحت کافی بگڑ گئی ہے

Adilabad Court Akbar Owaisi Release on Satuarday
Previous: اکبرالدین اویسی کی ضمانت منظور

Leave a Reply Cancel reply

Scroll To Top