Latest News
Home » اردو » چندرا شیکھر راؤ سالگرہ نہیں منائینگے
چندرا شیکھر راؤ سالگرہ نہیں منائینگے

چندرا شیکھر راؤ سالگرہ نہیں منائینگے

حیدرآباد، 14/فروری: تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ ہفتے کے روز اپنی سالگرہ نہیں منائینگے

علیحدہ تلنگانہ کو لیکر نوجوانوں کی خودکشی کے واقعات کے پیش نظر چندرا شیکھر راؤ نے سالگرہ کی کوئی تقریب نہ منعقد کرنے کا فیصلا کیا ہے. انہوں نے پارٹی قائدین اور کارکنوں سے بھی سالگرہ نہ منانے کی ہدایت دی ہے

chandrasekhar rao

Leave a Reply

Scroll To Top