Home » 2013 » February » 14

Daily Archives: February 14, 2013

اکبرالدین اویسی کی ضمانت پر کل آئیگا فیصلہ

اکبرالدین اویسی کی ضمانت پر کل آئیگا فیصلہ

نظام آباد، 14/فروری: مبینہ اشتعال انگیز تقریر معاملے میں گرفتار قائد مجلس اکبر الدین اویسی کی ضمانت عرضی پر نظام آباد کی عدالت نے آج سنوائی مکمل کر لی ہے اور اس پر جمعہ کے روز فیصلہ سنایا جائیگا جمعرات کے روز عدالت نے دونوں طرف کے وکلہ کی بحث سنی اور فیصلہ کل تک کے لیئے محفوظ کر دیا. ...

Read More »
  • tweet

تلنگانہ ملازمین نے دی ایک اور ہڑتال کی دھمکی

تلنگانہ ملازمین نے دی ایک اور ہڑتال کی دھمکی

حیدرآباد، 14/فروری: تلنگانہ این جی اوس جمعہ کے روز ریاستی حکومت کو ہڑتال پر جانے کی نوٹس دینگے یہ نوٹس چیف سیکرٹری منی میتھیو کو ریاستی سیکریٹریٹ میں حوالے کی جائیگی. یہ فیصلہ جمعرات کو منعقد جے اے سی کے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لیا گیا. میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹی این جی او دیوی پرساد نے ...

Read More »
  • tweet

تین دن میں 3000 کروڑ روپے کی شادیاں

تین دن میں 3000 کروڑ روپے کی شادیاں

یوم عاشقاں، یعنی ویلینٹا ئنس ڈے کے روز بیاہ رچانے کی چاہت میں حیدرآباد اور ریاست کے لوگوں نے صرف ایک دن میں کروڑوں روپے خرچ کر دیئے ہیں. جنکو آج شادی کے لیئے فنکشن حال نہیں ملا، انہوں نے یا تو چہارشنبہ کے روز ہی شادی کر لی تھی، یا پھر جمعہ کے روز اپنا بیاہ رچائینگے اس سال ...

Read More »
  • tweet

چندرا شیکھر راؤ سالگرہ نہیں منائینگے

چندرا شیکھر راؤ سالگرہ نہیں منائینگے

حیدرآباد، 14/فروری: تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ ہفتے کے روز اپنی سالگرہ نہیں منائینگے علیحدہ تلنگانہ کو لیکر نوجوانوں کی خودکشی کے واقعات کے پیش نظر چندرا شیکھر راؤ نے سالگرہ کی کوئی تقریب نہ منعقد کرنے کا فیصلا کیا ہے. انہوں نے پارٹی قائدین اور کارکنوں سے بھی سالگرہ نہ منانے کی ہدایت دی ہے

Read More »
  • tweet

جگن کی عدالتی تحویل میں 27 فروری تک توسیع

حیدرآباد، 14/فروری: سی بی آئ کی خصوصی عدالت نے غیر محسوبہ اثاثہ جات معاملے میں گرفتار کڑپہ کے رکن پارلیمنٹ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی عدالتی تحویل میں 27 فروری تک اضافہ کر دیا ہے جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریع جگن کو چنچل گوڑہ جیل سے عدالت کے روبرو پیش کیا گیا. جگن کے وکلا کی جانب ...

Read More »
  • tweet
Scroll To Top