Home » 2013 » February » 03

Daily Archives: February 3, 2013

3rd Feb e-Paper

Read More »
  • tweet

فیصلہ کن احتجاج کے لیئے تلنگانہ جے اے سی تیار

فیصلہ کن احتجاج کے لیئے تلنگانہ جے اے سی تیار

حیدرآباد، 3 فروری: تلنگانہ پولیٹیکل جائنٹ ایکشن کمیٹی نے علیحدہ ریاست تلنگانہ کے حصول کے لیئے فیصلہ کن احتجاج منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جے اے سی چیئرمین پروفیسر ایم کوڈنڈارام نےاعلان کیا ہے کہ اس بار احتجاج شدید اور وسیع پیمانے پر منعقد کیا جائیگا. اس احتجاج ...

Read More »
  • tweet

وزیراعلی کی دہلی طلبی

حیدرآباد، 3 فروری: کانگریس ہائی کمان نے وزیر اعلی کرن کمار ریڈی کو پیر کے روز دہلی طلب کیا ہے ذرایع کے مطابق وزیر اعلی کو پیر کی صبح دہلی پہنچنے کے لیئے کہا گیا ہے. مانا جا رہا ہے کہ مرکزی قائدین انسے تلنگانہ کے موضوع کے علاوہ، ریاست کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کر سکتے ...

Read More »
  • tweet

ڈی جی پی شنکر راؤ سے معافی مانگیں، کویتا کا مطالبہ

ڈی جی پی شنکر راؤ سے معافی مانگیں، کویتا کا مطالبہ

حیدرآباد، 3 فروری: تلنگانہ جاگرتی کی قائد کے کویتا نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی جی پی دنیش ریڈی سابق وزیر ڈاکٹر پی شنکر راؤ سے معافی مانگے کیر اسپتال میں اتوار کے روز شنکر راؤ کی عیادت کے لیئے پہنچی کویتا نے کہا کہ گرین فیلڈز ارضی گھوٹالہ میں پوچھ تاچھ کے لیئے حراست میں لینے کے بہانے پولیس ...

Read More »
  • tweet

ہندو تنظیموں کے احتجاج کے بعد فیشن شو منسوخ

وشاکھاپٹنم، 3 فروری: ڈیزائنر کپڑوں پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصاویر کے استعمال کے خلاف کچھ ہندو تنظیموں کے احتجاج کے بعد کنگ فشر فیشن ویک تقاریب کو اتوار کے روز روک دیا گیا وشوا ہندو پریشد اور دیگر خواتین تنظیموں نے نیم برہنہ ماڈلز کے کپڑوں پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصاویر لگانے پر پولیس میں شکایات درج کروانے ...

Read More »
  • tweet
Scroll To Top