Latest News
You are here: Home » 2013 » January » 19

Daily Archives: January 19, 2013

19th January e-Paper

Share Read More »

  • tweet

دو فبروری کو ہوگا بلدیہ کا عام اجلاس

Shareحیدرآباد، 19 جنوری: عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کا عام اجلاس قریب دس ماہ کے طویل عرصے کے بعد منقعد کیا جا رہا ہے جہاں عام اجلاس 2 فبروری کو منعقد ہوگا، وہیں خصوصی اجلاس برائے منظوری بجٹ مالی سال 201314 چہ فبروری کو منعقد ہوگا. مجلس بلدیہ میں برسر اقتدار میں آنے کے بعد، مجلس اتحاد المسلمین کی کانگریس حکومت ... Read More »

  • tweet

پولیس نے دی میلاد جلوس کے انقعاد کی اجازت

Anurag Sharma

Shareحیدرآباد، 19 جنوری: حیدرآباد پولیس نے کچھ شرائط کے ساتھ 12 ربیع الاول، یعنی 25 جنوری، کو میلاد جلوس منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے مذہبی قائدین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے میلاد جلوس کے انتظامات کے سلسلے میں بات چیت کی. اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں ... Read More »

  • tweet

تلنگانہ کے قیام خلاف سیما آندھرا قائدین سرگرم

Shareحیدرآباد، 19 جنوری: ریاست کی تقسیم کے حق میں فیصلہ لینے سے مرکز کو روکنے کانگریس پارٹی کے سیما آندھرا علاقوں سے تعلق رکھنے والے قائدین سرگرم ہو گئے ہیں ذرایع کے مطابق ریاست کے چار اہم وزرا – گنٹا سرینواس راؤ، کوندڑو مرلی موہن راؤ، ایراسو پرتاپ اور ایس شیلجا ناتھ نے منسٹرز کوارٹرز میں ایک خفیہ اجلاس منعقد ... Read More »

  • tweet

سری لکشمی کی ضمانت میں توسیع

Shareحیدرآباد، 19 جنوری: معطل آئ اے ایس افسر سری لکشمی کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے سی بی آئ کی عدالت نے انکی ضمانت میں مزید دو مہینوں کی توسیع دے دی ہے اوبلاپورم مائننگ کمپنی کی غیر قانونی کانکنی معاملے میں ملزم سری لکشمی نے عدالت سے گزارش کی تھی کہ انہیں ویلور کے اسپتال میں علاج کے لیئے ... Read More »

  • tweet
Scroll To Top